: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سیاست میں کنبہ پروری کی سخت مخالف کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے
پی) نے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بڑے رہنماؤں کے رشتہ داروں کو خوب ٹکٹ
دیے ہیں۔یہی نہیں، دوسری جماعتوں سے
آئےلیڈروں کو بھی فہرست میں جگہ دی گئی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کی حالیہ کنبہ پروری کو فروغ نہ دینے کی اپیل کو
درکنار کرتے ہوئے بڑے لیڈروں نے اپنے بیٹے، بیٹیوں اور رشتہ داروں کو ٹکٹ
دلوائے۔